Posted inبین الاقوامی

آذربائیجان کا مسافر طیارہ روسی میزائل دفاعی نظام کے باعث تباہ ہوا، حکام کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے اعلیٰ حکام نے روس کے میزائل دفاعی نظام کو قازقستان میں اپنے مسافر طیارے کی تباہی کی وجہ قرار دے دیا، حادثے میں 38 مسافر جاں بحق ہوئے تھے جبکہ 29 محفوظ رہے تھے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق آذربائیجان کے اعلیٰ حکام نے جمعرات کو ان […]

Gift this article