میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر نامی شخص پر17 ستمبر کو توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا لیکن ان کی گرفتاری عمل میں نہ آنے کی بنا پر 18 اور 19 ستمبر کی درمیانی شب ایک مبینہ پولیس مقابلے ان کی ہلاکت کی خبر سامنے ۔ لیکن مسئلہ اس وقت زیادہ شدت اختیار کر گیا […]
