Posted inپاکستان, Top News

میرعلی سے سُراب تک سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاؤن، 4 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران کم از کم چار بھارت نواز دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ کارروائیوں میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا۔ شمالی وزیرستان کے […]

Gift this article