7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی :اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں آدارے "اے پی” کے مطابق اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے پیر کے روز حماس کے 7 اکتوبر کے بے مثال حملے میں ناکامیوں پر استعفیٰ دے دیا،اسرائیلی فوج […]
