نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے جاتی امرا میں اپنے صاحبزادوں […]
