Posted inکھیل

ٹوٹنہم کے مکی وین ڈی وین اس سیزن میں پریمیئر لیگ کے تیز ترین کھلاڑی رہے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم کے مکی وان ڈی وین ،جو نیدرلینڈ کے سینٹر بیک ہیں اس سیزن میں پریمیئر لیگ کے سب سے تیز کھلاڑی رہے ۔ وہ پچھلے سیزن میں بھی سب سے تیز کھلاڑی تھے اور یورو 2024 میں بھی سب سے تیز ترین پریمیئر لیگ کے کھلاڑی […]

Gift this article