Posted inTop News, بین الاقوامی, کھیل

افغان طالبان حکومت نے مکسڈ مارشل آرٹس پر پابندی عائد کردی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت نے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ یہ اسلامی قانون کے خلاف ہے ۔ طالبان کی اسپورٹس اتھارٹی کے ایک اہلکار نے مقامی نیوز چینل، وضاحت کی کہ ایم […]

Gift this article