Posted inکھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔ لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ کے فائنل میچ میں حمزہ شیراز نے برطانوی باکسر ٹائلر ڈینی کو شکست دے کر ان کی فتوحات کے تسلسل کو توڑ دیا، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے رائونڈ […]

Gift this article