Posted inTop News

آسٹریلیا کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے جمعہ کو تصدیق کی کہ سابق چیمپیئن آسٹریلیا کو آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں میں بڑا نقصان پہنچا کیونکہ تجربہ کار آل راؤنڈر مچل مارش کمر کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مارش مشکل حالات سے […]

Gift this article