Posted inTop News, پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول 1.35روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]

Gift this article