Posted inپاکستان

موٹروے پر فتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق ،7 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر فتح جنگ کے قریب موٹروے پر تیز رفتار بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس نے بتایا ہے کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب ڈرائیور کی غفلت […]

Gift this article