Posted inکھیل

پی ایس جی کی سنسنی خیز مقابلے میں موناکو کو شکست، لیکن گول کیپر دوناروما زخمی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے گول کیپر جانلوئیجی دوناروما کو لیگ 1 کے میچ میں موناکو کے خلاف کھیلتے ہوئے چہرے پر چوٹ لگنے کے باعث کھیل چھوڑنا پڑا۔ میچ کے 22ویں منٹ میں موناکو کے ڈیفنڈر ولفریڈ سنگو کا بوٹ حادثاتی طور پر دوناروما […]

Gift this article