اسلام آباد، 21 جنوری 2025: پارلیمانی کاکس برائے حقوقِ اطفال (پی سی سی آر) کی کنوینر ڈاکٹر نکہت شکیل خان اور سیو دی چلڈرن کے قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر رضا حسین قاضی کے درمیان گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستان میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے […]
