Posted inچین, Top News, پاکستان

سی پیک کیلئے پاکستان کو 24 ارب 70 کروڑ ڈالر مل چکے، وزارت منصوبہ بندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت منصوبہ بندی نے بتایا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت اب تک 24 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد رقم موصول ہوئی، اس رقم سے اب تک 43 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے تحت پاکستان کو ملنے والی رقوم کی […]

Gift this article