Posted inپاکستان

کراچی: کارساز حادثے میں ملزمہ نتاشا پر منشیات استعمال کرنے کا مقدمہ بھی درج

کراچی: کارساز حادثے میں ملزمہ نتاشا پر منشیات استعمال کرنے کا مقدمہ بھی درج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کارساز سروس روڈ ٹریفک حادثے کے کیس میں مرکزی ملزمہ نتاشا دانش پر منشیات استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارساز روڈ پر گاڑی سے باپ بیٹی کو کچل کر قتل […]

Gift this article