Posted inTop News, پاکستان

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے مونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے مونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کی تمام جائیدادیں منجمد کر دیں۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں مونس […]

Gift this article