قومی احتساب بیورو (نیب ) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، اس کے مالک ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ نیب کے مطابق، ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں پر الزام ہے کہ […]
