Posted inEditor's Pick, امریکہ, بین الاقوامی

امریکا سے ایرانی شہریوں کی ملک بدری شروع، انسانی حقوق کے خدشات بڑھ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این این نے رپورٹ کیا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران میں جاری شدید حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پہلی مرتبہ ایرانی شہریوں کی ملک بدری کی پرواز روانہ کی، جس کے ذریعے کم از کم 14 ایرانیوں کو امریکا سے واپس ایران بھیج دیا گیا۔ […]

Gift this article