ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کی وضاحت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان کی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل کی غزہ […]
