معاشی ماہرین نے الیکشن کے بعد بحرانوں سے نمٹنے کے لیے ‘مضبوط’ اقتصادی ٹیم کا مطالبہ کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکردہ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد ملک پر مخلوط حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے امکان سے محتاط ہیں، انہوں نے پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے ایک "مضبوط” […]
