Posted inTop News, امریکہ, پاکستان

ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری، رواں مالی سال پاکستان معاشی ترقی میں امریکا سے آگے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کر دیا۔ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد اور آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال […]

Gift this article