Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

20 سال بعد بھی 9/11 کیس حل نہ ہوسکا، جج نے اہم شواہد مسترد کردیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا کے ایک فوجی جج نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ایف بی آئی کے سامنے دیے گئے اعترافات کو مقدمے میں ناقابلِ قبول قرار دے دیا، جس سے تقریباً دو دہائیوں سے تاخیر کا شکار کیس […]

Gift this article