Posted inTop News

نشتر اسپتال ملتان کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال نشتر اسپتال اس وقت سنگین غفلت کے حوالے سےخبروں میں ہے۔ جب مبینہ طور نشتر اسپتال ملتان میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ نشتر اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال کےڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا […]

Gift this article