مسلم دنیا کو اب الفاظ نہیں،عملی اقدامات کرنے ہوں گے،اسحاق ڈارکا دوٹوک پیغام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ مسلم دنیا اب صرف بیانات اور قراردادوں پر نہیں رک سکتی بلکہ اجتماعی سطح پر عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]
