اردو انٹرنیشنل (مانیٹرینگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر راتوں رات 300 سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے، جن میں سے 99 % مار گرائے گئے. انہوں نے مزید کہا کہ مسلح افواج مکمل طور پر الرٹ ہیں اور فالو اپ آپشنز پر سوچ رہی ہیں۔ ایک ٹیلی ویژن بریفنگ […]
