بنگلہ دیش: عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ختم کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ غیر ملکی […]
