قومی اسمبلی کے ممبر کی ماہانہ تنخواہ، الاؤنس اور مراعات،تفصیلات سامنے آگئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان (ایم این اے) کو ملنے والی ماہانہ تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے کی بیسک ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے جبکہ دیگر ماہانہ […]
