Posted inپاکستان

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 فوجی اہلکار ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاکستان فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ ضلع خیبر میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں دو مختلف واقعات […]

Gift this article