Posted inTop News, انڈیا

مدینہ کے قریب خوفناک حادثہ ، 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق

مدینہ کے قریب خوفناک حادثہ ، 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سما نیوز کے مطابق پیر کی صبح ایک ہولناک سڑک حادثے میں کم از کم 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے، جن میں حیدرآباد کے 16 افراد بھی شامل ہیں۔ابتدائی سرکاری رپورٹس کے مطابق یہ اموات اس وقت […]

Gift this article