اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران پر اقتصادی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے ایرانی شپنگ نیٹ ورک سے وابستہ 50 سے زائد افراد، کمپنیوں اور بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں ایرانی تیل کی تجارت اور پابندیوں سے بچنے کے […]
