Posted inTop News

محمد نبی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے بعد ون ڈے سے ریٹائر ہو جائیں گے، جو فروری-مارچ ونڈو میں پاکستان میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے ایک بین الاقوامی کرکٹ نیوز ویب […]

Gift this article