اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اتوار کو اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ […]
