Posted inکھیل

موبائل فون کے فرانزک اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ شروع، رضوان اور امام نے جواب کے لیے مہلت مانگ لی

پاکستانی کرکٹرامام الحق اور محمد رضوان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فون کا تکنیکی اور فرانزک تجزیہ جاری ہے، جبکہ تحقیقات کا بنیادی محور مالی معاملات اور مشتبہ ٹرانزیکشنز ہیں۔ انگلینڈ سیریز سے قبل اور بعد […]

Gift this article