Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر  کے مطابق پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی اداروں کے اسپرنگ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کے معاشی ایجنڈے اور اصلاحاتی پروگرام کو عالمی قیادت کے سامنے پیش کریں گے۔ یہ اجلاس بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے […]

Gift this article