پاکستان کے عاصم خان،عرفان مائل ہائی 360 اسکواش کلاسک کے فائنل میں پہنچ گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد عاصم خان اور محمد اصحاب عرفان نے ہفتے کے روز قبل ازیں اپنے سیمی فائنل میچز جیت کر مائل ہائی 360 اسکواش کلاسک کے فائنل میں جگہ حاصل کی۔ خان نے پانچ گیمز […]
