اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بندش کے باعث بڑھتے عالمی دباؤ کے درمیان امریکا نے سمندری راستہ بحال کرنے کیلئے نیا بین الاقوامی اتحاد قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی ناکام رہے گی […]
