ایاز صادق نے روٹھی ایم کیو ایم کو منا لیا،دونوں جماعتوں کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن اور متحد ہ قومی موومنٹ کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا،آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم کی جائیگی،دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں […]
