Posted inکھیل

آرسنل کے خلاف میچ میں تنازعے کے بعد ایرلنگ ہالینڈ ایف اے کی پابندی سے بچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ماچسٹر سٹی اور آرسنل کے درمیان پریمیئر لیگ کے ایک حالیہ میچ کے دوران ناروے کے پروفیشنل فٹ بالر ایرلنگ ہالینڈ میچ کے دوران تنازعے کے بعد ایف اے کی پابندی سے بچ گئے۔ یہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جان سٹونز نے 98ویں منٹ میں گول […]

Gift this article