مارگلہ کی پہاڑیوں کی خوبصورت پگڈنڈیوں اور سیاحوں کی حفاظت کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کی خوبصورت پگڈنڈیوں کی حفاظت کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
