Posted inTop News, کھیل

فخر، نافےکی بدولت مارخورز نے ڈولفنز کو ہرا کر چیمپیئنز ٹی 20 کپ سے باہر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے 15ویں میچ میں اوپننگ بلے بازوں فخر زمان اور خواجہ نافے کی تیز رفتار نصف سنچریوں کی بدولت مارخورز نے ڈولفنز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ شاندار فتح نے مارخورز کو چھ میچوں میں 10 پوائنٹس کے […]

Gift this article