اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانی اور ملبہ داخل ہونے سے کم از کم 7 مزدور ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے، جبکہ 3 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حادثہ جمعرات کی رات اتراکھنڈ میں پیش آیا، جہاں ایک سرکاری […]
