Posted inکھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر حملہ اور تعاقب کے الزام میں گرفتار

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو عام حملہ اور تعاقب سمیت جرائم کے الزامات کے بعد پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ گارڈین کے مطابق، 54 سالہ سلیٹر پر ایک درجن سے زائد جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں غیر قانونی […]

Gift this article