Posted inبین الاقوامی

فرانسوا بائرو فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر میکرون نے مائیکل بارنیئر کے مستعفی ہونے کے بعد فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر سینٹرسٹ فرانکوئس بیرو کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے، فرانکونس بیرو ایک سینئر سیاست دان اور فرانس کے معروف سیاستداں ہیں۔ نامزد وزیر اعظم فرانسوا بائرو نے آج علی الصبح ایلیسی […]

Gift this article