Posted inکھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

نائیجیریا کے سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 40 سالہ اینیرامو جمعہ کی صبح کادونا کے علاقے اُنگوان یلوا میں ایک مقامی میچ کھیل رہے تھے کہ دوسرے ہاف کے آغاز کے چند منٹ بعد اچانک میدان میں گر پڑے۔ نائیجیریا […]

Gift this article