اصحاب عرفان نے آل پاکستانی فائنل میں مائل ہائی 360 ٹائٹل اپنے نام کر لیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسکواش کھلاڑی اصحاب عرفان نے اپنے ہم وطن عاصم خان کو شکست دے کر امریکہ کے شہر ڈینور میں مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فائنل پانچ گیمز میں ہوا جس […]
