Posted inکھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سلمان عتیق آج صبح 11 بج کر 49 منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کے سمٹ پر پہنچے 8 ہزار 848 میٹر بلند ایورسٹ کو سر کرنے کے بعد […]

Gift this article