اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے 15 فروری کو مزید قیدیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک مؤخر کردی۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے […]
