اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ سپورٹ کے لیے بینکوں سے قرضے منفی رہے، جو قومی خزانے میں زیادہ لیکویڈیٹی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے یکم جولائی سے 13 دسمبر2024 تک، کے تازہ […]
