Posted inTop News, بین الاقوامی

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر اچانک مستعفی

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر اچانک مستعفی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکر نے ذاتی اور سیاسی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیراعظم کے عہدے اور ملک کی حکمران جماعت کی سربراہی مستعفی ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لیو […]

Gift this article