گوئٹے مالا کے خلاف ارجنٹائن کی جیت میں میسی اور مارٹینز کے 2 گول اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیونل میسی اور لاؤٹارو مارٹینیز دونوں نے 2 گول کیے جب ارجنٹائن نے میری لینڈ میں کوپا امریکہ کے آخری وارم اپ گیم میں گوئٹے مالا کو 4-1 سے شکست دی۔ چار منٹ کے […]
